اک بھارت ٹاکرا: پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، پوری ٹیم 191 پر ڈھیر ہوگئی

 

فوٹو: ای ایس پی این
فوٹو: ای ایس پی این

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے سب سے بڑے ٹاکرے میں پاکستان نے بھارت کو  جیت کے لیے 192 رن کا ہدف دیا ہے۔

احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔

بھارت کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح  ناکام رہی اور  پوری پاکستانی  5 اوور میں    191 رن پر ڈھیر ہوگئی۔

No comments:

Post a Comment

  فیض احمد فیض اپنے عہد کے عظیم شاعر    کالم نگار: محمد شہزاد بھٹی  shehzadbhatti323@gmail.com آج ہم تذکرہ کریں گے ایک ایسے شاعر کا جنہیں غا...