امریکی ارکان کانگریس کا بائیڈن کو خط، غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

 



امریکی ارکان کانگریس کا بائیڈن کو خط، غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار

 
فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

غزہ کی صورت حال پر  امریکی کانگریس کے ارکان نے صدر بائیڈن کو  خط لکھ کر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ارکان کانگریس نے صدر  بائیڈن کو  خط لکھ کر کہا ہےکہ اسرائیل کے  حملوں سے غزہ کی صورت حال پر  شدید  تشویش ہے، شمالی غزہ سے لاکھوں فلسطینیوں کے انخلا اور اس کے خطرناک نتائج  پر تشویش ہے۔

 امریکی ارکان کانگریس نے مطالبہ کیا ہےکہ غزہ میں عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں کو روکا جائے، فلسطین اور اسرائیل دونوں طرف کے شہریوں کا جانی نقصان روکا جائے، غزہ کی مکمل ناکابندی کے اسرائیلی فوج کے بیان پر بھی تشویش ہے، صدر بائیڈن اسرائیل کی غزہ  کے لیے 

انسانی ضروریات بند کرنےکے معاملےکو دیکھیں

1 comment:

  فیض احمد فیض اپنے عہد کے عظیم شاعر    کالم نگار: محمد شہزاد بھٹی  shehzadbhatti323@gmail.com آج ہم تذکرہ کریں گے ایک ایسے شاعر کا جنہیں غا...