اوکاڑہ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل سید جمیل حیدر نے متعلقہ قوانین کی روشنی میں پریس کلب اوکاڑہ کا مکمل ریکارڈ جمع کروانے اور پریس کلب اوکاڑہ کے الیکشن کی تاریخ کے اعلان کے لیے چیئرمین پریس کلب اوکاڑہ کو 15 روز کی مہلت دے دی، بصورت دیگر پریس کلب اوکاڑہ کی رجسٹریشن کینسل کر دی جائے گی، اس سلسلہ میں چیئرمین پریس کلب اوکاڑہ کو مراسلہ جاری کر دیا گیا۔

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
فیض احمد فیض اپنے عہد کے عظیم شاعر کالم نگار: محمد شہزاد بھٹی shehzadbhatti323@gmail.com آج ہم تذکرہ کریں گے ایک ایسے شاعر کا جنہیں غا...
-
سکھر(نمائندہ پاکستان آن لان نیوز سیدضیاءالرحمٰن) بااثر بلڈر مافیا کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف متاثرہ شخص کی بالا حکام سے نوٹس لیکر انصاف و تح...
-
سکھر( نمائندہ پاکستان آن لائن نیوز سیدنصیر حسین زیدی) بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور اوور بلنگ سیپکو انتظامیہ کی زیادتیوں کے خلاف پاکستا...
-
*شاباش پنجاب پولیس* (اخترعلی عباسی جوائنٹ سیکرٹری پنجاب میڈیا کلب عارفوالا) پاکپتن شریف کا کانسٹیبل عبدالحمد عرف بلا ڈرائیور 1081 جو SEG ...

No comments:
Post a Comment